شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی آج 75ویں برسی منائی جارہی ہے شہیدِ ملّت کی زبان پر جاری ہونے والے آخری الفاظ تھے ’’خدا پاکستان کی حفاظت کرے‘‘