راولپنڈی میں فلیٹ سے 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی لاش برآمد پولیس کے مطابق مقتولہ کے ہاتھ بندھے اور گلے میں تار بندھی ہوئی تھی۔