حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیلرز مارجن بڑھا دیا ڈیزل پر مختلف ٹیکسز، لیویز اور چارجز کی مجموعی مالیت 106 روپے 79 پیسے فی لیٹر بنتی ہے