حج 2027: 84 ہزار عازمین نے پہلی قسط جمع کرا دی، صرف 23 ہزار 500 نشستیں باقی حج پیکیج میں مطلوبہ تعداد پوری ہونے کے بعد حج 2027 کی بکنگ روک دی جائے گی، ترجمان