جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب آگئے سب سے زیادہ بارش شمس آباد میں 197 اور گولڑہ میں 157 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی