عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے خلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا اعتراضات دور کرنے کے بعد نظرثانی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔