Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت کی کفایت شعاری پلان میں توسیع، سرکاری گاڑیوں اور بیرون ملک دوروں پر پابندیاں برقرار

حکومت کی کفایت شعاری پلان میں توسیع، سرکاری گاڑیوں اور بیرون ملک دوروں پر پابندیاں برقرار

وفاقی حکومت نے ملک میں جاری کفایت شعاری اقدامات میں 13 جون 2026 تک توسیع کر دی اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ منظوری ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کی

Loading...