افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، بنوں حملے پر اسلام آباد کی دو ٹوک وارننگ طالبان حکومت دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے، دفتر خارجہ