پاک افواج کا راشد منہاس شہید کو 55 ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت قوم اور پاک افواج اس بہادر سپوت کی لاجواب قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گی۔