بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں؛ 21 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید
دہشت گردوں نے قومی شاہراہ این 40 پر غیر قانونی چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی، آئی ایس پی آر