وزیراعظم نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی ہدایت کر دی
وزیر پیٹرولیم مقامی طور پر تیار کردہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم