سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی لیگی رہنما عابد شیر علی کی نکاح کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔