تحریری حکم نامہ جاری؛ بانی پی ٹی آئی کو دو روز میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم بانی پی ٹی آئی کی ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے ملاقات کرائی جائے گی، حکم نامہ