پاکستان آج اقوام متحدہ کی کانفرنس آن ڈس آرمامینٹ کی صدارت سنبھالے گا طاہر اندرابی آئندہ ہفتے جنیوا میں کانفرنس کے اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے