وزیراعظم کی سکھ برادری کو مذہبی تہوار بیساکھی پر مبارکباد یہ تہوار انسانیت کے مثبت پہلو اور محنت کے صبر آزما مراحل کے بعد ثمرات پردلی مسرت کا اظہار ہے