چاندی کے بسکٹس کو سیسے سے تبدیل کرنے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ملزمان کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا جب کہ دونوں افسران پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔