آزاد کشمیر انتخابات: باغ کے 2 حلقوں پر ری پولنگ کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔