پشاور اسکول حادثہ، صوبے بھر کے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ کا حکم معائنہ کمیٹیوں کی سربراہی متعلقہ ضلع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر، ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کریں گے