اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کارروائیاں روکنے کے اعلان پر بھی بات چیت کی گئی