عیدالفطر: ملک بھر میں عقیدت کے رنگ، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی