عید پر سفارتکاری بھی عروج پر، شہباز شریف کی مصری صدر سے اہم ٹیلیفونک گفتگو دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی خطے میں بدلتی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا