مسلح افواج کی جانب سے قوم کو 79ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد قومی یکجہتی، رواداری اور خوشحال کے لیے پاکستان کے لیے مل کر کام کریں، آئی ایس پی آر