بھائی کی دشمنی یا پرانی رنجش؟ لاہور میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کی وجہ سامنے آگئی واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کی شناخت ریحان بٹ کے نام سے ہوئی ہے۔