ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو ہوگی پاکستان کے کسی بھی حصے سے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی۔