پاکستان، ناروے کا دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق مذاکرات میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا