میر رضا نے کس سے کتنا قرض لے رکھا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں مجموعی طور پر 10 افراد سے پانچ کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ قرضوں کا ریکارڈ مرتب کرلیا گیا ہے۔