سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو بڑا دھچکا، ثالثی عدالت نے معاہدہ بدستور نافذ قرار دے دیا پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔