شادی سے کیوں انکار کیا، لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا ایف آئی آر کے متن کے مطابق 26 سالہ صدیق اللہ کے ایک لڑکی سے دوستانہ تعلقات تھے۔