پاکستانی عوام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو امن اور فتح کا پیغام قرار دے دیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملک بھر میں بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے