امریکا اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی، خواجہ آصف نے ممکنہ ڈیل کا عندیہ دے دیا گزشتہ دو سے تین روز کے دوران سامنے آنے والے اشارے مثبت ہیں، وزیر دفاع