آج پاکستان بھر میں اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے پاکستان کی مسلح افواج میں بھی اقلیتی برادری کی بڑی تعداد ملکی دفاع کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے