میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس کی ملکیت سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آگئیں مکان نمبر سی-349 گلستان جوہر طاہرہ سلطانہ نامی خاتون کی ملکیت ہے۔