حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان مطالبات منظور ہونے تک احتجاج اور ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا، ٹرانسپورٹرز