بیٹے کو قتل کیا گیا جب کہ پولیس نے خودکشی قرار دینے کی کوشش کی، میر رضا کے والد کا الزام میر رضا کے وکیل جبران ناصر کا تحقیقاتی ٹیم تبدیل کرنے کا مطالبہ