میر رضا کیس: ابتدائی رپورٹ میں گولی پیچھے سے لگنے اور تشدد کے شواہد سامنے آگئے میر رضا کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی رپورٹ کو تفتیش میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔