ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن شہید ملک کو غیرملکی اسپانسرڈ دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں