کرغزستان کے صدر کا دورہ پاکستان، صدرمملکت اوروزیراعظم کا خیر مقدم کرغزستان کے صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا۔