دو وقت کی روٹی بھی عوام سے دور ہونے لگی، ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ مختلف شہروں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمتیں بھی سامنے آگئی ہیں