نجکاری کے بعد پی آئی اے سی ایل بورڈ کا پہلا اجلاس؛ ملازمین کے لیے بونس کی منظوری اس بونس کا بنیادی مقصد ملازمین کی حوصلہ افزائی ہے، ترجمان پی آئی اے