خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا