عوام کے لیے ایک اور خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا اعلان نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے تک کے لیے ہے