اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 3 اہم عمارتیں سیل فائر و لائف سیفٹی کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، چیئرمین سی ڈی اے