کراچی؛ میر رضا کیس میں بڑی پیش رفت، گولی کا خول مل گیا پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا خول 30 بور پستول کا ہے۔