صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے