
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
کراچی: رکن سندھ اسمبلی جے آئی محمد فاروق نے کہا ہے کہ کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، اگر حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو احتجاج کریں گے۔ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے ’دنیا بول ہے‘ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کراچی سے لینا چاہتی ہے، دینا نہیں چاہتی۔ شہر کی صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ عوام کے پاس







