
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس میں متعدد اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے، اور اس دوران کئی اہم قانونی ترامیم اور عوامی مفاد کے بلز پیش کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل دوپہر 2 بجے شروع ہوگا







