
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
امیرِ جماعت اسلامی کراچی، حافظ نعیم الرحمان نے ریڈ لائن بس منصوبے کو شہر کے عوام کے لیے وبالِ جان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی نااہل حکومت نے کراچی کو تباہ حال کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا، مگر اقتدار پر قبضہ خرید و فروخت کے ذریعے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیرِ







