Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومتی اقدامات بے سود

میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، کئی شہروں میں فی کلو چینی 220 روپے تک جا پہنچی ہے۔  سرگودھا، کراچی، راولپنڈی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مجموعی اوسط قیمت معمولی کمی کے باوجود خطرناک حد تک بلند ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ

Loading...