
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، صحافی حقائق تک عوام کی رسائی کو ممکن بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی







