Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ

کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ

کراچی: گلستان جوہر میں جھگیوں میں خوفناک آتشزدگی نے 200 سے زائد جھگیوں اور متعدد موٹرسائیکلز کو جلا کر راکھ کردیا۔ بول نیوز کے مطابق رات گئے گلستان جوہر بلاک 12 میں جھگیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا

Loading...